Zeeshan Recognises the benefits of Education

Zeehan a vegetable seller in Hijrat Colony

نام ذیشان

پیشہ سبزی فروش

علاقہ ہجرت کالونی

Zeeshan-HIJ-14-05-14

“The training provided by the PTP Team is priceless. PTP should extend this program to others so that they too can experience business growth. I am today financially independent, on my own two feet and for that I thank the PTP team from my heart, they have given me a brighter future.”

پی ٹی پی کی ٹیم نے ہمیں وہ تعلیم دی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں اور پی ٹی پی کو چاہیے کہ وہ ہم جیسے دوسرے لوگوں کو بھی یہ تعلیم دے تاکہ وہ بھی اپنے کاروبار کو بڑھا سکیں ۔ آج میں اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہوں اور اس میں پی ٹی پی کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔ پہلے میں دیہاڑی پر کام کرتھا تھا مگر اب میں نے اپنا ذاتی ٹھیلہ خریدلیا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے منصوبہ بندی پر عمل کیا ۔ میں اس مہربانی پر پی ٹی پی کی ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے میرے مستقبل کو روشن کیا۔۔

Share your thoughts