Business is Booming for Khalid’s Micro-enterprise

 

نام خالد

پیشہ سبزی فروش

Khalid Vegetable seller BILعلاقہ بنگالی پاڑا

مجھے سبزی کے کاروبار میں تقریباٍ آٹھ سال ہوگئے ہیں میرے گھر کے حالات بہت خراب تھے جب پی ٹی پی کی ٹیم میرے پاس آئی اور مجھے منی ایم بی اے میں شرکت کی دعوت دی۔ جب میں نے منی ایم بی اے کی ٹریننگ میں شرکت کی اور ان کے کاروباری اصولوں پر عمل کیا تو آج میرے کاروبار میں بہت ترقی ہوچکی ہے ۔ میں نے نہ صرف اپنا کاروبار بڑھایا ہے بلکہ اپنے علاقے کی دوسری دکانوں پرہول سیل کا کام بھی شروع کردیا ہے ۔ اب میں اپنے علاقے میں سبزی ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پر فراہم کرتا ہوں اور مکمل طور پر اپنے کاروبار سے مطمئین ہوں ، میرے گھر کے مالی حالات بھی بہت بہتر ہوچکے ہیں۔

Share your thoughts